پی ایم انڈیا
وزیرِ اعظم جناب نریندر مودی نے مرکزی وزیر محترمہ انّ پورنا دیوی کی جانب سے لکھا گیا ایک مضمون شیئر کیا ہے۔
اس مضمون میں کہا گیا ہے کہ جب ملک ناری شکتی کا جشن منا رہا ہے تو بھارت کی کہانی ہمیشہ اس کی خواتین کی طاقت سے تشکیل پاتی رہی ہے، جس کی جڑیں ایک بھرپور تاریخی ورثے میں موجود ہیں۔مضمون میں یہ بھی اجاگر کیا گیا ہے کہ کیئر اکانومی وکست بھارت کے سفر میں ایک اہم بنیاد کی حیثیت رکھتی ہے۔
وزیرِ اعظم کے دفتر نے ایکسپر مضمون شیئر کرتے ہوئے کہا:
’’جب ملک ہماری ناری شکتی کا جشن منا رہا ہے تو مرکزی وزیر محترمہ @Annapurna4BJP لکھتی ہیں کہ بھارت کی کہانی اس کی خواتین کی طاقت پر مبنی ہے، جو ایک بھرپور تاریخی ورثے سے جڑی ہوئی ہے۔
وہ اس بات پر بھی روشنی ڈالتی ہیں کہ کیئر اکانومی وکست بھارت کے سفر میں ایک اہم بنیاد ہے۔‘‘
As the nation celebrates our Nari Shakti, Union Minister Smt. @Annapurna4BJP writes that Bharat’s story has been shaped by the strength of its women, drawing from a rich historical legacy.
She highlights that the care economy is an important foundation in our journey towards… https://t.co/oRdC20T82L
— PMO India (@PMOIndia) March 7, 2026
****************
(ش ح –اع خ ۔ ر ا)
U. No: 3495