Search

پی ایم انڈیاپی ایم انڈیا

مزید دیکھیں

متن خودکار طور پر پی آئی بی سے حاصل ہوا ہے

وزیر اعظم نے حقیقی بہادری پر زور دیتے ہوئے سنسکرت سبھاشتم شیئر کیا


وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج حقیقی بہادری پر زور دیتے ہوئے ایک سنسکرت سبھاشتم شیئر کیا –

बन्धनं मरणं वापि जयो वापि पराजयः।

उभयत्र समो वीरः वीरभावो हि वीरता।।

اس سبھاشتم کا مفہوم یہ ہے کہ چاہے قید ہو یا موت کا سامنا ہو، فتح ہو یاشکست، حقیقی ہیرو وہ ہے جو تمام حالات میں ہمت کے جذبے کو برقرار رکھتا ہے اور ثابت قدم رہتا ہے؛ یہی حقیقی بہادری ہے۔

وزیر اعظم نے ایکس پر لکھا؛

बन्धनं मरणं वापि जयो वापि पराजयः।

उभयत्र समो वीरः वीरभावो हि वीरता।।

*****

 (ش ح ۔  ک ح۔)

U. No. 3925