Search

پی ایم انڈیاپی ایم انڈیا

مزید دیکھیں

متن خودکار طور پر پی آئی بی سے حاصل ہوا ہے

وزیر اعظم نے سنسکرت سبھاشتم کا اشتراک کیا ، ماں سدھی داتری کا آشیرواد مانگا


وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے ماں سدھی داتری کا آشیرواد مانگا اور ان کے تمام عقیدت مندوں کو ان کے مقاصد کے حصول کے لیے آشیرواد کی گزارش کی۔

وزیر اعظم نے کہا کہ دیوی ماں کی پوجا کے ذریعے عقیدت مندوں میں ایک غیر معمولی قوت کا اضافہ ہوتا ہے جو انہیں  کامیابی کے تئیں اعتماد سے بھر دیتی ہے ۔

وزیر اعظم نے سنسکرت کے ایک اشلوک کا بھی اشتراک کیا۔

सिद्धगन्धर्वयक्षाद्यैरसुरैरमरैरपि।

सेव्यमाना सदा भूयात् सिद्धिदा सिद्धिदायिनी॥

وزیر اعظم نے ایکس پر لکھا ؛

मां सिद्धिदात्री को नमन! देवी मां से कामना है कि वे अपने सभी उपासकों को लक्ष्य-सिद्धि का आशीर्वाद दें।

सिद्धगन्धर्वयक्षाद्यैरसुरैरमरैरपि।

सेव्यमाना सदा भूयात् सिद्धिदा सिद्धिदायिनी॥

देवी मां की साधना से भक्तों में अद्भुत शक्ति का संचार होता है। यह शक्ति उन्हें सफलता के विश्वास से भर देती है।

 

 

 

****

ش ح۔ ع و ۔ع د

UR No- 4987