Search

پی ایم انڈیاپی ایم انڈیا

مزید دیکھیں

متن خودکار طور پر پی آئی بی سے حاصل ہوا ہے

وزیر اعظم نے سنسکرت سبھاشیتم شیئر کرتے ہوئے بھگوان ہنومان سے پرارتھنا کی


 

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے کہا کہ بھگوان ہنومان جی عقیدت، طاقت اور اٹل ولگن کی  عدیم المثال علامت ہیں۔ جناب مودی نے کہا کہ ‘‘ ان کی مہربانی  ان کے سبھی بھکتو ں، عقیدتمندوں  میں ہمت و حوصلہ اور مثبتیت پیدا ہو’’۔

وزیر اعظم نے سنسکرت کا ایک  شلوک  شیئر کیا۔

मनोजवं मारुततुल्यवेगं जितेन्द्रियं बुद्धिमतां वरिष्ठम्।

वातात्मजं वानरयूथमुख्यं श्रीरामदूतं शिरसा नमामि॥

وزیر اعظم نے ایکس پر  لکھا

‘‘بھگوان ہنومان عقیدت، طاقت اور اٹل ولگن کی ایک منفرد علامت ہیں۔ مہابلی کا آشیرواد ان کے تمام عقیدت مندوں میں ہمت اور مثبتیت پیدا کرے۔’’

मनोजवं मारुततुल्यवेगं जितेन्द्रियं बुद्धिमतां वरिष्ठम्।

वातात्मजं वानरयूथमुख्यं श्रीरामदूतं शिरसा नमामि॥

 

 

 

*****

 

(ش ح-ظ الف- ع د)

UR-5284