Search

پی ایم انڈیاپی ایم انڈیا

مزید دیکھیں

متن خودکار طور پر پی آئی بی سے حاصل ہوا ہے

وزیر اعظم نے سنسکرت سبھاشیتم کو شیئر کرتے ہوئے اجتماعی کوشش کی طاقت کو اجاگر کیا


وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے سنسکرت سبھاشیتم کا اشتراک کیا۔

अल्पानामपि वस्तूनां संहतिः कार्यसाधिका।
तृणैर्गुणत्वमापन्नैर्बध्यन्ते मत्तदन्तिनः॥

 سنسکرت سبھاشیتم یہ بتاتا ہے کہ چھوٹی چھوٹی چیزیں بھی جب اچھی طرح سے منصوبہ بند طریقے سے ایک ساتھ لائی جاتی ہیں تو بڑےبڑے کاموں کو پورا کر سکتی ہیں، اور یہ کہ گھاس کی  ڈانڈیوں  سے بنی رسی بھی  طاقتور ہاتھیوں کو پھنسا سکتی ہے۔

وزیر اعظم نے  ایکس  پر لکھا :

अल्पानामपि वस्तूनां संहतिः कार्यसाधिका।
तृणैर्गुणत्वमापन्नैर्बध्यन्ते मत्तदन्तिनः॥

 

*******

ش ح-  ظ ا –ص ج

URNo. 3321