Search

پی ایم انڈیاپی ایم انڈیا

مزید دیکھیں

متن خودکار طور پر پی آئی بی سے حاصل ہوا ہے

وزیر اعظم نے سکون اور اطمینان پر زور دینے والا سنسکرت ’سبھاشتم‘ شیئر کیا


وزیر اعظم  نریندر مودی نے ایک سنسکرت سبھاشتم شیئر کیا ہے جس میں سکون اور اطمینان پر زور دیا گیا ہے:

शान्तितुल्यं तपो नास्ति न सन्तोषात् परं सुखम्।

न तृष्णायाः परो व्याधिर्न च धर्मो दयापरः।।

اس سبھاشتم کا مفہوم یہ ہے کہ سکون سے بڑھ کر کوئی کوشش نہیں، اطمینان سے بڑی کوئی خوشی نہیں، لالچ سے بدتر کوئی بیماری نہیں اور ہمدردی سے اعلیٰ کوئی فرض نہیں ہے۔

وزیر اعظم نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر لکھا:

शान्तितुल्यं तपो नास्ति न सन्तोषात् परं सुखम्।

न तृष्णायाः परो व्याधिर्न च धर्मो दयापरः।।

*******

(ش ح – ک ح ۔ م ش)

U. No. 1107