پی ایم انڈیا
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے عالمی کپ کا خطاب جیتنے پر بھارت کی انڈر-19 کرکٹ ٹیم کی شاندار کارکردگی کی ستائش کی۔
وزیر اعظم نے پورے ٹورنامنٹ کے دوران غیر معمولی ہنر کا مظاہرہ کرتے ہوئے شاندار کھیل کے لیے ٹیم کی ستائش کی۔ انہوں نے مزید کہا کہ یہ فتح دیگر نوجوان کھلاڑیوں کو بھی ترغیب فراہم کرے گی۔
ایکس پر ایک پیغام میں جناب مودی نے کہا:
’’بھارتی کرکٹ کا ٹیلنٹ چمک رہا ہے!
عالمی کپ جیت کر لانے والی انڈر-19 ٹیم پر فخر ہے۔ ٹیم نے پورے ٹورنامنٹ کے دوران شاندار کھیل دکھایا، اور غیر معمولی ہنر کا مظاہرہ کیا۔ یہ فتح دیگر نوجوان کھلاڑیوں کو بھی ترغیب فراہم کرے گی۔ کھلاڑیوں کو ان کی آئندہ کوششوں کے لیے نیک ترین خواہشات پیش کرتا ہوں۔‘‘
India’s cricketing talent shines!
Proud of our U-19 team for bringing home the World Cup. The team has played very well through the tournament, showcasing exceptional skill. This win will inspire several young sportspersons too. Best wishes to the players for their upcoming…
— Narendra Modi (@narendramodi) February 6, 2026
***
(ش ح –ا ب ن)
U.No:1881