Search

پی ایم انڈیاپی ایم انڈیا

مزید دیکھیں

متن خودکار طور پر پی آئی بی سے حاصل ہوا ہے

وزیر اعظم نے نیتا جی سبھاش چندر بوس اور تمل ناڈو کے ساتھ ان کی وابستگی پر ایک مضمون شیئر کیا


وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے ہندوستان کے نائب صدر جناب سی پی رادھا کرشنن کا لکھا ہوا ایک بصیرت انگیز مضمون شیئر کیا ہے ۔

اس مضمون میں نیتا جی سبھاش چندر بوس کی عظمت پر روشنی ڈالی گئی ہے اور تمل ناڈو کے ساتھ نیتا جی کی وابستگی کے بارے میں دلچسپ تفصیلات پیش کی گئی ہیں ۔

مضمون شیئر کرتے ہوئے وزیر اعظم نے ایکس پوسٹ میں کہا ؛

یہ نائب صدر تھیرو سی پی رادھا کرشنن جی کا نیتاجی بوس کی عظمت اور تمل ناڈو کے ساتھ نیتاجی کی وابستگی کے بارے میں دلچسپ تفصیلات پر ایک بصیرت انگیز مضمون ہے ۔

@وی پی انڈیا

@سی پی آر۔وی پی‘‘

******

ش ح۔ح ن۔س ا

U.No:1013