Search

پی ایم انڈیاپی ایم انڈیا

مزید دیکھیں

متن خودکار طور پر پی آئی بی سے حاصل ہوا ہے

وزیر اعظم  کےاردن دورے کے نتائج کی فہرست

وزیر اعظم  کےاردن دورے کے نتائج کی فہرست


مفاہمت نامے / معاہدے

  1. نئی اور قابلِ تجدید توانائی کے شعبے میں تکنیکی تعاون سے متعلق مفاہمت کی یادداشت
  2. آبی وسائل کے انتظام اور ترقی کے شعبے میں تعاون سے متعلق مفاہمت نامہ
  3. پیٹرا اور ایلورا کے درمیان ٹوئننگ معاہدہ
  4. سال 2025 تا2029 کے ثقافتی تبادلے کے پروگرام کی تجدید
  5. ڈیجیٹل تبدیلی کے لیے آبادی کے پیمانے پر نافذ کیے گئے کامیاب ڈیجیٹل حل کے اشتراک کے شعبے میں تعاون پر لیٹر آف انٹینٹ

********

 

 (ش ح ۔م ع ن ۔ش ب ن)

U. No. 3232