Search

پی ایم انڈیاپی ایم انڈیا

مزید دیکھیں

متن خودکار طور پر پی آئی بی سے حاصل ہوا ہے

وزیر اعظم نے بھارت  کے توانائی  کےمستحکم ایکو نظام اور پائیدار مستقبل پر ایک مضمون شیئر کیا


وزیر اعظم نے آج  بھارت کے توانائی کے شعبے کے ارتقا سے متعلق مرکزی وزیر جناب منوہر لال کھٹر  کے ایک نمایاں مضمون  کو اجاگر کیا ۔

وزیر اعظم نے کہا کہ مرکزی وزیر جناب منوہر لال کھٹر اس بات کی عکاسی کرتے ہیں کہ کس طرح  بھارت ایک توانائی  کے مستحکم  ایکو نظام کو قوت فراہم کر  رہا ہے اور مستقبل کی ضروریات کے لیے بھی ایک پائیدار ماحول تشکیل دے رہا ہے ۔ وزیر اعظم نے قارئین کی حوصلہ افزائی کی کہ وہ اس مضمون کو پڑھیں تاکہ  بھارت کی توانائی کی پالیسیوں کا صحیح اندازہ لگایا جا سکے  ، جو وکست بھارت کا وعدہ کرتی ہیں ۔

وزیر اعظم نے  ‘ ایکس  ’ پر لکھا:

‘‘ مرکزی وزیر جناب @mlkhattar اس بات کی عکاسی کرتے ہیں کہ کس طرح  بھارت توانائی کے ایک  مستحکم ایکو  نظام کو  قوت فراہم کر رہا ہے اور مستقبل کی ضروریات کے لیے بھی ایک پائیدار ماحول تشکیل دے رہا ہے!

وکست بھارت کا وعدہ کرنے والی  بھارت کی توانائی کی پالیسیوں کا صحیح اندازہ حاصل کرنے کے لیے اس  حصے کو پڑھیں ۔  ’’

 

********

( ش ح ۔  ا ع خ  ۔ ع ا )

U.No. 4325