پی ایم انڈیا
وزیر اعظم نے اندور میں آگ لگنے کے المناک واقعے پر گہرے دکھ کا اظہار کیا ہے اور متاثرہ کنبوں کے لیے مدد کا اعلان کیا ہے ۔
اندور آتشزدگی کے حادثے میں جانی نقصان پر گہرے دکھ کا اظہار کرتے ہوئے ، وزیر اعظم نے سوگوار کنبوں سے دلی تعزیت کا اظہار کیا اور زخمیوں کی جلد صحت یابی کے لیے دعا کی ۔ جناب مودی نے مزید اعلان کیا کہ ان لوگوں کو ایک لاکھ روپے کی امدادی رقم دی جائے گی ۔ پی ایم این آر ایف سے مرنے والوں کے لواحقین کو دو – دو لاکھ روپے دیے جائیں گے ، جب کہ زخمیوں کو 50 – 50 ہزار روپے دیے جائیں گے ۔
وزیر اعظم نے ‘ ایکس ’ پر لکھا ؛
‘‘ مدھیہ پردیش کے اندور میں آتشزدگی کے حادثے میں جانی نقصان پر گہرا دکھ ہوا ۔ ان لوگوں سے تعزیت ، جنہوں نے اپنے پیاروں کو کھو دیا ہے ۔ میں زخمیوں کی جلد صحت یابی کے لیے دعاگو ہوں ۔
پی ایم این آر ایف سے ہر مرنے والے کے لواحقین کو 2 – 2 لاکھ روپے دیے جائیں گے ۔ زخمیوں کو 50 – 50 ہزار روپے دیے جائیں گے: پی ایم’’۔
Deeply pained by the loss of lives in a fire mishap in Indore, Madhya Pradesh. Condolences to those who have lost their loved ones. I pray for the speedy recovery of the injured.
An ex-gratia of Rs. 2 lakh from PMNRF would be given to the next of kin of each deceased. The…
— PMO India (@PMOIndia) March 18, 2026
**********
( ش ح ۔ ا ع خ ۔ ع ا )
U.No. 4324