Search

پی ایم انڈیاپی ایم انڈیا

مزید دیکھیں

متن خودکار طور پر پی آئی بی سے حاصل ہوا ہے

وزیر اعظم نے جوش و خروش کی طاقت کو اُجاگر کرنے والا سنسکرت سُبھاشِتم شیئر کیا


وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے کامیابی حاصل کرنے میں جوش و خروش اور عزم کی اہمیت کو اُجاگر کرنے والا ایک سنسکرت سبھاشِتم شیئر کیا ہے۔

وزیر اعظم نے درج ذیل شلوک شیئر کیا

उत्साहो बलवानार्य नास्त्युत्साहात् परं बलम्। सोत्साहस्यास्ति लोकेऽस्मिन् न किञ्चिदपि दुर्लभम्॥

اس سبھاشِتم میں یہ پیغام دیا گیا ہے کہ جوش و خروش سب سے بڑی طاقت ہے۔ ایک پُرجوش شخص کے لیے یقیناً کوئی چیز ناقابلِ حصول نہیں ہوتی۔

 

وزیر اعظم نے ایکس پر لکھا؛

उत्साहो बलवानार्य नास्त्युत्साहात् परं बलम्।

सोत्साहस्यास्ति लोकेऽस्मिन् न किञ्चिदपि दुर्लभम्॥

 

 

**********

) ش ح – ع ح-  ن م)

U.No. 3373