Search

پی ایم انڈیاپی ایم انڈیا

مزید دیکھیں

متن خودکار طور پر پی آئی بی سے حاصل ہوا ہے

وزیر اعظم نے ہولی کی مبارکباد دینے پر صدر ایمانوئل میکرون کا شکریہ ادا کیا


وزیراعظم جناب نریندر مودی نے آج فرانسیسی جمہوریہ کے صدرعزت مآب ایمانوئل میکرون کی جانب سے ہولی کے موقع پردی گئی مبارکبادپر ان کا شکریہ ادا  کیا۔

ہولی کی مبارکباد کے تعلق سے فرانسیسی صدر کی ایکس پوسٹ کے جواب میں ، جناب مودی نے ایکس پر پوسٹ کیا ؛

‘‘بہت-بہت شکریہ، میرے دوست!

ہولی کےتہوار کے موقع  پر آپ کو اور فرانس کے لوگوں کو  ڈھیر ساری خوشیاں اور خوشحالی کے لئے تہہ دل سےنیک خواہشات کااظہار کرتا ہوں۔’’

********

 

 (ش ح ۔م ح ۔رض)

U. No. 3370