Search

پی ایم انڈیاپی ایم انڈیا

مزید دیکھیں

متن خودکار طور پر پی آئی بی سے حاصل ہوا ہے

وزیر اعظم نے گاندھی اسمرتی میں دعائیہ جلسہ میں شرکت کی

وزیر اعظم نے گاندھی اسمرتی میں دعائیہ جلسہ میں شرکت کی


وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج گاندھی اسمرتی میں ایک دعا ئیہ جلسہ میں شرکت کی ۔ جناب مودی نے کہا کہ باپو کی کوششوں نے ہماری تحریک آزادی کے رخ کو نئی شکل دی اور ہندوستان کے سفر پر ایک گہرا نقش چھوڑا جو نسلوں تک محسوس کیا جاتا ہے ۔

وزیر اعظم نے ایکس پر پوسٹ کیا:

’’گاندھی اسمرتی میں ایک دعائیہ جلسے میں شرکت کی ۔

باپو کی زندگی سے  لاکھوں لوگوں کو امید  ملتی ہے ۔ ان کی کوششوں نے ہماری تحریک آزادی کے رخ کو نئی شکل دی اور ہندوستان کے سفر پر ایک گہرا نقش چھوڑا جسے نسلوں تک محسوس کیا جاتا ہے ۔‘‘

…………………..

(ش ح ۔ا س۔ ت ح)

U. No. : 1338